the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
احمدآباد/8اکتوبر(ایجنسی) سات بار کی ورلڈ چمپئن ہندوستانی مرد کبڈی ٹیم کو 2016 ورلڈ کپ کے پہلے ہی میچ میں شکست کا سامنا کرنا پڑا. کوریا نے سب کو چونکاتے ہوئے ہندوستان کو 32-34 سے شکست دی.

ہندوستان کو آخری لمحات کی غلطی کی وجہ سے جمعہ کو کبڈی ورلڈ کپ کے افتتاحی میچ میں



کوریا کے ہاتھوں سنسنی خیز شکست کا سامنا کرنا پڑا. گزشتہ چمپئن ہندوستان کے پاس ایک وقت 24-19 اور 29-26 کی برتری تھی. کوریا نے واپسی کرتے ہوئے 30-29 کی برتری بنائی. ہندوستان نے اسکور 30-30 کیا اور پھر 31-30 سے برتری بنائی لیکن کوریا نے آخری منٹ میں کامیاب ریڈ لگاتے ہوئے اسکور 32-31، 33-31 اور 34-32 سے کر میچ جیت لیا.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.